: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
بنگلور،10مارچ(ایجنسی) مڈل آرڈر کی بلے باز Smirti Mandana مندانہ کی 73 رنز کی زبردست اننگز سے ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی 20 کے پریکٹس میچ میں آئرلینڈ کو 29
رنز سے شکست دی. ہندوستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں چار وکٹ پر 147 رن بنائے اور پھر آئرلینڈ کو نو وکٹ پر 118 رنز ہی بنانے دیے. Smirti Mandana سمرتی نے اپنی 52 گیندوں کی اننگز میں دس چوکے اور ایک چھکا لگایا.